پاکستانتازہ ترینسینیٹ الیکشن 2021صفحہ اولکھیل

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دورہ جنوبی آفریقہ، زمبابوے کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں شامل 7 ٹی ٹونٹی ، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچوں کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔

دورے کے لیے اعلان کردہ قومی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈز 18، 18 کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

ٹی ٹونٹی سکواڈز میں بابر اعظم (کپتان) ، شاداب خان (نائب کپتان) ، ارشد اقبال، آصف علی ، دانش عزیز، فہیم اشرف ، حیدر علی (ناردرن)، حارث رؤف ، حسن علی ، محمد حفیظ ، محمد حسنین ، محمد نواز ، محمد رضوان ، محمد وسیم جونیئر ، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی ، شرجیل خاناور عثمان قادر۔

ون ڈے سکواڈ میں بابر اعظم (کپتان) ، شاداب خان (نائب کپتان) ، عبداللہ شفیق ، دانش عزیز، فہیم اشرف ، فخر زمان ، حیدر علی ، حارث رؤف ، حسن علی ، امام الحق ، محمد حسنین ، محمد نواز ، محمد رضوان ، محمد وسیم جونیئر ، سرفراز احمد ، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی  اور عثمان قادر۔

ٹیسٹ سکواڈ میں بابر اعظم (کپتان، محمد رضوان (نائب کپتان) ، عبداللہ شفیق ، عابد علی ، اظہر علی ، فہیم اشرف ، فواد عالم ، حارث رؤف ، حسن علی  ، عمران بٹ ، محمد نواز ، نعمان علی ، ساجد خان  ، سلمان علی آغا ، سرفراز احمد، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی ، شاہنواز دھانی ، تابش خان اور زاہد محمود شامل ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close