پاکستانتازہ ترینصفحہ اولکھیل

قومی ہیرو علی سدپارہ کے بعد ایک اور پاکستانی کو ہ پیما لا پتہ

ویب ڈیسک: قومی علی سد پارہ کے بعد ایک اور پاکستان کوہ پیما  نچار سد پارہ موسم سرما میں کے ٹو سمت کرتے ہوئے لا پتہ ہو گئے۔

علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ’ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ناصر سدپارہ 8080 میٹر اونچے دنیا کے 11 ویں بلند ترین پہاڑ گیشربرم 1 کو موسم سرما میں سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہوگئے ہیں ۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ناصر سدپارہ اس سے قبل 3 مرتبہ یہ چوٹی سر کرچکے تھے جب کہ اس کے علاوہ انہوں نے 8611 میٹر بلند دنیا کے دوسری بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو ایک مرتبہ، 8126 میٹر بلند دنیا کے 9 ویں بلند ترین پہاڑ نانگا پربت کو ایک مرتبہ، 8048 میٹر بلند دنیا کے 12 ویں بلند ترین پہاڑ براڈ پیک کو بھی ایک مرتبہ اور 8035 میٹر بلند دنیا کے 13 ویں بلند ترین پہاڑ گیشر برم 2 کو 4 مرتبہ سر کرچکے ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close