شوبزصفحہ اولویڈیوز

بھارتی گانے پر حرا مانی اور یاسر حسین کا ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ویب ڈیسک :اداکار یاسر حسین اور اداکارہ حرامانی  کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دونوں اداکار بھارتی گانے  ’’دیکھا تم کو جب سے‘‘پر ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

بھارتی فلم کبھی خوشی کبھی گم میں یہ گانا بھارتی اداکاروں ہرتھک روشن اور کرینہ کپور پر فلمایا گیا تھا جوکہ بہت زیادہ مشہور ہواتھا ۔ حرامانی اور یاسر حسین  ویڈیو میں بالکل ہرتھک روشن اور کرینہ کپور کی طرح ڈانس کررہے ہیں ۔

لوگوں نے سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی ڈانس پرفارمنس کو بہت پسند کیا ہے  جبکہ کچھ لوگ دونوں پر تنقید کرتے ہوئے ان کو بُرا بھلا بھی کہہ رہے ہیں ۔  

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close