ملک میں بجلی کی طلب اور رسد میں فرق تو ایک عرصے سے چلا آ رہا ہے لیکن پھر بھی یہ انتظامی اداروں کو غفلت کی نیند سے جگا نہیں سکا۔

وفاقی دارالحکومت کی مختلف شاہراہوں پر دن کی روشنی ہو جانے کے باوجود اسٹریٹ لائیٹس کافی دیرتک آن رہتی ہیں جو اداروں کی غفلت اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں

اسلام آباد کی ایک شاہراہ پر دن کی روشنی ڈھل جانے کے باوجود لائیٹس آن ہیں

وفاقی دارالحکومت کی ایک شاہراہ کا منظر جہاں دن کی روشنی میں بھی برقی روشنیاں چمچما رہی ہیں