وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت لگائے جانے والے ای ٹیگ سکینر اور سکیورٹی کیمرے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکے ہیں

اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت لگائے جانے والے سکیورٹی کیمروں کا کوئی پرسان حال نہیں نہ انکی دیکھ بھال کا کوئی مناسب انتظام موجود ہے۔

اسلام آباد ایکسپریس وے کی فیض آباد انٹرچینج پر موجود پولیس چوکی بھی انتظامیہ کی اسی غفلت کا شکار دکھائی دیتی ہے جہاں پر نصب کئے جانے والے ای ٹیگ سکینر اور سکیورٹی کیمرے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکے ہیں

 

فیض آباد انٹرچینج پر موجود پولیس چوکی کے کیمرے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

فیض آباد انٹرچینج پر موجود پولیس چوکی کے کیمرے ٹوٹ پھوٹ کا شکار