گزشتہ دو ہفتے سے گرمی تھی کہ جیسے پھر لوٹ آئی ہو، راولپنڈی میں گزشتہ روز کا درجہ حرارت  41 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی کراس کر گیا

آج جمعہ کا دن، جب لوگ آدھی چھٹی انجوائے کرتے ہیں، جڑواں شہروں میں کالی گھٹاوں کی آمد اور پھر بارش نے موسم خوشگوار اور آدھی چھٹی کا مزہ دوبالا کر دیا۔

بارش کے دوران  راولپنڈی میں لوگوں نے چھپنے سے بہتر بارش میں بھیگنا جانا اور اپنے کام کاج جاری رکھے۔

کالج کے نوجوان بارش میں سڑک کنارے رواں دواں

راولپنڈی کی مرکزی شاہراہ مری روڈ پر بارش کے دوران میٹرو اسٹیشن اور گاڑیوں کا منظر

بارش کے دوران ایک ریڑھی بان چھتری سے ڈھانپے ریڑھی پر پاپ کارنز بیچ رہا ہے

بارش کے دوران موٹرسائیکل سوار سڑک پر رواں دواں

بارش کے دوران ایک فیملی موٹرسائیکل پر محو سفر