بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 71ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔

بانی و پاکستان کے مزار پر مسلح افواج کی جانب سے حاضری دی جائے گی اور پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی۔

وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سمیت صوبائی وزراء میئر اور دیگر اہم شخصیات بھی مزار قائد پر حاضری دیں گے۔

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح 11 ستمبر 1948 کو فوت ہوئے