پاک فوج نے 6 ستمبر یوم دفاع کے لئے نیا پرومو جاری کر دیا ہے

پرومو ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر جاری کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ یوم دفاع و شہداء 6 ستمبر 2019، پچھلے سال کی طرح آئیں ہر شہید کے گھر چلیں، ہر شہید کو یاد رکھا جائے۔

میجر جنرل آصف غفور نے اپنے پیغام کے ساتھ ہیش ٹیک آئیں چلیں شہید کے گھر اور ہیش ٹیگ کشمیر بنے کا پاکستان استعمال کیا۔

پرومو نیچے ویڈیو میں موجود ہے