ان خیالات کا اظہار وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک  بیان میں کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی ٹویٹ کا عکس

وزیراعظم عمران خان نے مودی سرکار کی بنگلادیشی مہاجرین کی آڑ میں مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی کوششوں پر رد عمل دیا

 انہوں نے کہا کہ ہندوستانی اور عالمی میڈیا میں مودی سرکار کے ہاتھوں مسلمانوں کی نسل کشی کی اطلاعات سے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھنی چاہئیے۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کشمیر پر غیرقانونی قبضہ مسلمانوں کے خلاف ایک بڑی حکمت عملی کا حصہ ہے۔