عرب میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں وزیراعظم کی طرف سے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کو مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اپنے تحفظات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان دو ہفتوں کے درمیان ہونے والا یہ تیسرا رابطہ ہے