وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 محرم الحرام کا مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ اثنا عشری ‏سیکٹر جی سکس ٹو سسے برآمد ہو جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا اپنی منزل پر اختتام پذیر ہوا۔

ماتمی جلوس میں عوام کی ایک کثیر تعداد شامل تھی، شرکا نے لال کوارٹر چوک پہنچ کر زنجیر زنی کی جبکہ میلوڈی چوک نمازِ مغربین ادا کی۔

جلوس کے راستے میں جگہ جگہ ٹھنڈے پانی و مشروبات کی سبیلیں بھی لگائی گئیں جبکہ سیکیورٹی کیلئے پولیس، ‏رینجرز،ایف سی، اسپیشل برانچ، ٹریفک پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے دو ہزار سے زائد افسران ‏اور جوان مامور رہے۔

جلوس کی تصویری جھلکیاں نیچے دیکھی جا سکتی ہیں

تصاویر: میاں خورشید

اسلام آباد میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس کا منظر