آج اسلام آباد میں 8 محرم الحرام کی مناسب سے مرکزی جلوس نکالا گیا

8 محرم الحرام کا جلوس جی نائن فور امام بارگاہ سے صبح 10 بجے برآمد ہوکر کشمیر ہائی وے کے قریب اختتام پذیر ہوگا

محرم الحرام کا جلوس، شرکا ذوالجناح کے ساتھ

جلوس کے شرکا سینہ کوبی کر رہے ہیں

جلوس میں شرکا کی ایک کثیر تعداد شریک ہے

جلوس کے شرکا علم کے ساتھ

جلوس کے شرکا علم اٹھائے ذکرِ حسین کرتے ہوئے

جلوس کے شرکا شبیہہ ذوالجناح پر عقیدتکی چادر چڑھا رہے ہیں

جلوس میں شرکا ہاتھوں میں علم اٹھائے شریک ہیں