وزیر ریلوے آج لال حویلی راولپنڈی میں کشمیر آور کے سلسلے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اکٹھے ہونے والے شرکا سے خطاب کر رہے تھے۔

خطاب کے دوران کرنٹ لگنے سے شیخ رشید زوردار جھٹکے کا شکار ہوئے، پھر نارمل ہوتے ہوئے انہوں نے شرکا کو بتایا کہ انہیں کرنٹ لگا ہے لیکن فکر کی بات نہیں۔

ازراہِ مذاق شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ لگتا ہے مودی اس جلسے کو ناکام کرنا چاہتا ہے لیکن وہ اس جلسے کو ناکام نہیں کر سکتا

دیکھئے اس ویڈیو میں