جی ہاں راولپنڈی میں مری روڈ پر واقع ایک نجی میڈیکل لیب میں بیل گھس آیا۔

بیل کو میڈکل لیب میں اپنا چیک اپ کرانا مقصود نہیں تھا بلکہ وہ دھڑلے سے دروازہ اور کھڑکیاں توڑتے ہوئے اندر گھس آیا۔

بیل نے میڈیکل لیب کو نقصان کے اندر پڑے سامان کو نقصان پہنچایا۔ لیب میں موجود مریضوں اور انکے لواحقین کے علاوہ وہاں کے عملے نے بمشکل جانیں بچائیں۔

بیل کو محنت کے بعد قابو پا کر میڈیکل لیب سے باہر نکالا گیا

بیل کی میڈیکل لیب کے اندر موجودگی کی ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے کلک کریں