پچیس جولائی کو عمران خان گھر جائیں گے۔ ‘شاہد خاقان عباسی

go here online trading demokonto سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچیس جولائی کو عمران خان گھر جائیں گے۔

click

enter site http://www.cilentoescursioni.it/?kiskwa=opzioni-binarie-con-minimo-deposito-di-20-euro&4b3=ed اسلام آباد میں کارکنان سے خطاب میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ایسی قوت سے مقابلہ ہے جو اقتدار میں آنے کے لیے ہر ممکن سودہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن ان کو اقتدار نہیں ملے گا۔ تحریک انصاف کے کارکنان پیچے رہ گئے، آج وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کی فوج الیکشن لڑ رہی ہے۔

http://gsc-research.de/public/contents/Article.cfm?PosFN=HVBerichte zoomtrader george s شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں دو قوتوں کے بیچ مقابلہ ہے، ایک ایسی قوت ہے جو اقتدار میں آنے کے لیے ہرممکن سودہ کرنا چاہتی ہے، کہاں گئے وہ تبدیلی والے، نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والے پاکستان کے وجود سے انکاری ہیں

click

Leave a Reply

http://caboclonharaue.com/?kreosan=aprenda-op%C3%A7%C3%B5es-binarias&a85=1e Your email address will not be published. Required fields are marked *