پاکستان نے دنیا کا سب سے بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا : ملیحہ لودھی

conocer mujeres solteras en santiago enter اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی،علاقائی تعاون مزید مضبوط کرنا ہوگا۔

site de rencontre d'homme riche

bekanntschaften pferdefreunde flirter en anglais traduction تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے بھاری جانی ومالی قربانیاں دیں۔

source url go here ملیحہ لودھی نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عالمی برادری کا مزید تعاون درکارہے، کوئی ملک دہشت گردی کے عفریت سے تنہا نہیں لڑسکتا۔

follow site پاکستانی سفیر کے مطابق کہ دہشت گردی اورانتہاپسندی اب بھی بڑا سیکیورٹی چیلنج ہے، دہشت گردی کے خلاف عالمی،علاقائی تعاون مزید مضبوط کرنا ہوگا۔

http://bullcitycraft.com/milnica/6651 ملیحہ لودھی کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان نے دنیا کا سب سے بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا، جس میں 2 لاکھ سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *