ن لیگ کبھی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی‘ احسن اقبال

get link enter مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کبھی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، عوام کی محبت اور حمایت ن لیگ کے ساتھ ہے۔

http://www.industries3r.com/albiol/7950

source url click سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 25 جولائی کو ن لیگ انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی۔

http://web-impressions.net/fister/2945 thaifrauen kennenlernen احسن اقبال کے مطابق عوام تسلیم کرتے ہیں مسلم لیگ ن کی حکومت نے 2013 کے دو بڑے چیلنجزجن میں لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی شامل تھے ان کا کامیابی کے ساتھ خاتمہ کیا۔

opcje binarne urząd skarbowy source url مسلم لیگ ن کے رہنما کا یہ بھی کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کبھی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، عوام کی محبت اورحمایت ان کے ساتھ ہے۔

Leave a Reply

duphalac 667 mg/ml Your email address will not be published. Required fields are marked *

lamisil tablets 250mg

amitriptyline 10 mg ervaringen