نقیب اللہ قتل کیس:راؤانوار کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

follow url the dating guy games انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

go

atom dating http://battunga.com.au/?giopere=iq-o&3b5=94 انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔مدعی وکیل نے دلائل پیش کئے۔ مدعی وکیل کی جانب سے اہم تفصیلات پیش کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ نقیب اللہ کو ساتھیوں سمیت3 بج کر 21 منٹ پر جعلی مقابلے میں قتل کیا گیا جبکہ راو انوار مقابلے سے پہلے ہی 1 بج کر 21 منٹ پر پریس کانفرنس میں نقیب اللہ اور دیگر ساتھیوں کے قتل کی تصدیق کی کرچکے تھے۔

petites annonces rencontres agriculteurs sito iq option oscurato ایڈوکیٹ صلاح الدین نے عدالت کو بتایا کہ راو انوار نے میڈیا نمائندوں کو فون کرکے جعلی مقابلے سے متعلق آگاہ کیا اور جائے وقوعہ پر بلایا، جس پر عدالت نے راؤ انوار کی پریس کانفرنسز کی سی ڈیز طلب کرلیں ۔

click here طویل سماعت کے بعد عدالت نے راؤ انوار اور اس کے ساتھیوں کی درخواست ضمانت سے متعلق عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ 10جولائی کو سنایا click جائے گا۔

actonel 35 mg preisvergleich

Leave a Reply

zanaflex 50mg quetiapine Your email address will not be published. Required fields are marked *

remeron 30 mg effetti