ظفرعلی شاہ آج تحریک انصاف میں شامل ہوجائیں گے

watch sites de rencontres musulmans haram انتخابات قریب آتے ہی ن لیگ کو بڑاسیاسی جھٹکا لگا ہے۔نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اورسینئررہنماظفرعلی شاہ آج تحریک انصاف میں باضابطہ شامل ہوں گے۔

enter

source go site تحریک انصاف سے وابستہ زلفی بخاری کے سسر اور سابق سینیٹر ظفرعلی شاہ آج بروز جمعرات اپنی رہائش گاہ پرمنعقدہ تقریب میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ظفر علی شاہ کے گھر جائیں گے جہاں وہ تقریب میں شریک ہوں گے۔

http://plugwayapp.com/?biznes=femme-cherche-motard-suisse&f3d=b4

kennenlernen tschechisch source link عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کہتے ہیں کہ ظفرعلی شاہ کی شمولیت کےبعد حلقےمیں پارٹی پوزیشن مضبوط ہوگی۔ پارٹی کی انتخابی مہم میں مزید تیزی آئے گی۔ زلفی  نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سسرحلقےکی سیاست میں تبدیلی لائیں گے

http://unbeatableconservatories.co.uk/miosds/2493

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *