آصف زرداری اور فریال تالپورکا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا

http://agencijapragma.com/?kiopoa=sito-opzioni-digitali-autorizzati-mastercard&25b=7e see ایف آئی اے نےسابق صدرآصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپورکا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا جس کے دونوں ملک سے باہر نہیں جا سکتے۔

http://hillviewfreelibrary.org/?frencyz=sites-de-rencontre-100-gratuit-sans-inscription&6cb=e5

binary option net وفاقی تحقیقاتی ادارے نے شریک چیئرمین پی پی اورہمشیرہ کا نام جعلی اکاؤنٹس ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت اسٹاپ لسٹ الخيارات الثنائية أوقات تداول میں ڈالا۔

borsa opzioni ایف آئی اے کے مطابق اسٹاپ لسٹ میں نام آنے کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور ملک سے باہر نہیں جا سکتے جبکہ کیس میں نامزد دیگر افرادطحٰہ رضا،اسلم رضا،عدیل شاہ راشدی بھی باہر نہیں جا سکیں گے۔

http://divipiso.com/rtyre/6235 ڈی جی ایف آئی اے نے تمام افراد کو باہر جانے سے روکنے کے احکامات جاری کردیے۔

binäre optionen cashback  گزشتہ روز چیف جسٹس نے تمام جعلی بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے احکامات دیے تھے جس کے بعد ایف آئی اے نے فوری http://celebritysex.cz/?triores=abstinence-christian-dating&0b1=5d اقدامات کے ممکنہ بیرون ملک روانگی روکنے کے لیے فی الحال ملزمان کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *