پشاور : پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا دونوں پائلٹ شہید – Reporter's Diary…

پشاور : پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا دونوں پائلٹ شہید

http://leitensoftware.de/?rrte=partnersuche-55-plus&417=f2 پشاور : پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ شہید ہوگئے, تاہم پاک فضائیہ کی جانب سے ابھی تک تصدیق نہیں کی گئی۔

http://boersenalltag.de/blog/post/2013/02/06/interview-beim-daf-hess-ag-1/index.html

http://bolataruhan.org/?fiopry=recherche-femme-khouribga&0b2=10 پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ پشاور ایئربیس پر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوا، حادثے کے نتیجے میں دونوں پائلٹ شہید ہوگئے تاہم پاک فضائیہ کی جانب سے ابھی تک تصدیق نہیں کی گئی۔

http://talkinginthedark.com/wp-content/uploads/2014/04/Birthday-Mix-450x400.jpg ترجمان کے مطابق ایف ٹی سیون پی جی ایئرکرافٹ معمول کے آپریشنل تربیتی مشن پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث پائلٹ نے پشاور ایئربیس پر لینڈنگ کی کوشش کی لیکن طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

source site واقعے کے فوری بعد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا اور ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ اک فضائیہ ہیڈ کوارٹر کی جانب سے انکوائری بورڈ کی تشکیل کا بھی حکم دے دیا گیا ہے، جو اس واقعہ کی وجوہات کا تعین کرے گا۔

here طیارہ تباہ ہونے کے باعث باچا خان ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے ۔

citas de web 2.0

http://visitsvartadalen.nu/?saxarokese=k%C3%B6p-Viagra-200-mg-visum&271=0d

http://sundekantiner.dk/bioret/273

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *