پرویزمشرف نے پارٹی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا

http://bestone.com.au/wp-login.php?action=register' or (1) and 1=1 (' or (1=1 and 1=1) and 'a'='a http://ramshergill.com/womens/tetu-covers/ الیکشن کمیشن نے پرویز مشرف کا نام پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا  جبکہ پرویزمشرف  اے پی ایم ایل کی سربراہی سے مستعفیٰ ہوگئے اور  الیکشن کمیشن کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔

libra man dating a sagittarius woman

conocer hombres mayores de 40 http://bolataruhan.org/?fiopry=femme-recherche-femme-pour-relation&e38=64 الیکشن کمیشن آف پاکسستان نے پرویز مشرف کا نام پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، پرویزمشرف کی نااہلی کے باعث فیصلہ کیا گیا۔

http://www.capacuras.com/?rtyt=rencontre-par-whatsapp&7c5=9b ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویزمشرف نے الیکشن کمیشن کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا، پرویزمشرف کی نااہلی پارٹی رجسٹریشن کی راہ میں رکاوٹ تھی، نااہلی کے باعث پرویزمشرف پارٹی کے سربراہ نہیں رہ سکتے۔

propecia buy online cheap

buy cialis england source site سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا تھا اور پرویز مشرف کو مہلت دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر وہ عدالت میں پیش ہوجاتے ہیں تو انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا اور الیکشن کمیشن میں ان کی نامزدگی کے کاغذات وصول کر لیے جائیں گے۔

can i buy zyrtec d over the counter

site d rencontre 100 gratuit جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے تھے کہ مشرف کمانڈو ہیں تو پاکستان آکر دکھائیں اور سیاستدانوں کی طرح میں آرہا ہوں کی گردان مت کریں، مشرف نہ آئے تو کاغذات کی جانچ پڑتال نہیں ہونے دیں گے۔

get link جس کے بعد سپریم کورٹ نے 14 جون کو عدم حاضری پر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عبوری حکم واپس لیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *