نوازشریف لندن فلیٹس کے مالک نہیں ہیں، خواجہ حارث

siti di segnali opzioni binarie ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ نوازشریف لندن فلیٹس کے مالک نہیں ہیں، الزام ثابت کرنے کی ذمہ داری پراسیکیوشن پرعائد ہوتی ہے۔

go here تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی، ۔نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے آج دوسرے روز بھی حتمی دلائل دیئے۔

اپنے دلائل میں خواجہ حارث کا کہنا تھا کہ لندن فلیٹس نوازشریف کے نام نہیں ہیں، اور نہ ہی بی وی آئی کی دستاویزات بھی نوازشریف کی ملکیت ثابت نہیں کرتیں، اس کے علاوہ ایسی کوئی بینک ٹرانزیکشن بھی نہیں جس سے ملکیت ثابت ہو

follow خواجہ حارث نے کہا کہ واجد ضیا کا یہ کہنا کہ نوازشریف لندن فلیٹس میں رہتے رہے اس لئے مالک ہیں، جس پر خواجہ حارث نے سوال کیا کہ کیا میں ابھی جاؤں اور ان فلیٹس میں چائے پی لوں تو کیا مالک بن جاؤنگا، ایک شخص اتنا بڑا جھوٹ کیسے بول سکتا ہے۔

«Le azioni restano il posto giusto optionweb opinioni». Paul O’ Connor è il responsabile del team di strategie multi-asset di Janus Henderson - una delle خواجہ حارث نے کہا کہ کیس پہلے استغاثہ نے ثابت کرنا ہے اس کے بعد بارثبوت ملزمان پرہے، اس کیس میں استغاثہ نے پہلے ہی بار ثبوت ملزمان پر ڈال دیا،استغاثہ نے آمدن کے ذرائع ہی معلوم نہیں کیے تو آمدن اور اثاثوں میں تضاد کیسے معلوم کیا۔

partnersuche iserlohn خواجہ حارث نے عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حاکم علی زرداری کیس میں سپریم کورٹ نے بارثبوت سے متعلق چار شرائط رکھی تھیں، معلوم ذرائع آمدن استغاثہ ثابت کر دے پھر بار ثبوت ملزمان پرآتا ہے ،یہی چیز سپریم کورٹ نے اپنے فیصلوں میں لکھی ہے

job rencontres marseille 2013 نوازشریف کے وکیل نے کہا کہ کیپٹل ایف زیڈ ای کا ایون فیلڈ پراپرٹی سے کچھ لینا دینا نہیں، جبکہ واجد ضیا نے لندن فلیٹس کے استعمال اور اپنے ریکارڈ کے حوالے سے غلط بیانی کی، اور استغاثہ کے پاس کوئی ایسا گواہ نہیں جو کہہ سکے نوازشریف نیلسن نیسکول کے بے نامی دار یا اصل ملک ہیں۔

buy Lyrica online in uk خواجہ حارث نے کہا کہ بے نامی دار کی جائیداد ثابت کرنے کے لیے سورس آف منی اور ٹرانزیکشن آف منی کا ہونا لازمی ہے، نواز شریف بے نامی دار ہیں اور ان کے بچے نامی دار، ایسی کوئی شہادت استغاثہ کے پاس نہیں ہے۔

http://mariechristinedesign.com/?misleno=site-de-rencontre-ps&33d=87 بعد ازاں کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی، نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے حتمی دلائل کل بھی جاری رہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *