ناراض رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو چارٹر آف ڈیمانڈ دے دیا

opções binárias paypal  پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں نے پارٹی کو چارٹر آف ڈیمانڈ دے دیا ہے۔

source url

get link پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں حامد خان سمیت پنجاب اور خیبرپختونخواہ سے ناراض رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

get link اجلاس میں ٹکٹوں کے معاملے پر تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں نے چارٹر آف ڈیمانڈ بھی جاری کردیا ہے

click here اعلامیہ میں تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے ٹکٹوں کے حوالے سے بعض فیصلوں کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ پارلیمانی بورڈ میں ایسے بھی ممبران تھے جو سپریم کورٹ سے نااہل اور نیب کیسز بھگت رہے ہیں۔ شفاف پارلیمانی بورڈ تشکیل دے کر ٹکٹوں کے فیصلوں نظرثانی کی جائے۔

binäre option kurs اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر مرتب کردہ فہرست بھی من پسند افراد پر مبنی ہے۔ پنجاب میں اقلیتی نشستوں پر ترجیحی فہرست جمع نہ کرانا بھی قابل مذمت ہے۔ اقلیتی ترجیحی فہرست جمع نہ کرانے کے ذمہ دارو ں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

go

günstige binäry optionen اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایسے امیدوار جنہوں نے 2013ء کا الیکشن پارٹی ٹکٹ پرلڑا، انہیں دوبارہ ٹکٹ دیا جائے۔ پارٹی چیئرمین اور وائس چیئرمین کے علاوہ کسی کو ایک سے زائد حلقوں سے الیکشن ٹکٹ نہ دیا جائے۔

http://freejobseeker.com/municipal-corporation-mohali-recruitment-2017-apply-for-29-posts/?share=facebook ناراض رہنماوں کا آئندہ اجلاس 26 جون کو طلب کرلیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *