قصور میں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر لیگی ایم این اے نا اہل قرار

opzioni binarie azioni italia لاہور ہائی کورٹ نے قصور میں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر سابق لیگی ایم این اے شیخ وسیم سمیت 4 ملزموں کو ایک ماہ کی سزا سناتے ہوئے انہیں پانچ سال کے لئے نا اہل بھی قرار دےدیا ہے۔

http://bestone.com.au/wp-login.php?action=register'%20or%20(1 and 1=2

http://www.backclinicinc.com/?jixer=opzioni-binarie-verit%C3%A0-o-truffa&1fd=cc http://tjez.gob.mx/perdakosis/9818 تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا، جس میں سابق (ن) لیگی ایم این اے شیخ وسیم سمیت چار ملزمان کو سزا سناتے ہوئے ملزمان کو ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے،عدالتی حکم کے بعد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

http://ramblingroseboutique.com/?prertwe=dating-down-under-daily-show&03a=15 http://www.mongoliatravelguide.mn/?sakson=rovinato-dalle-opzioni-binarie&da0=df ثبوت کی عدم فراہمی پر لاہورہائیکورٹ نے سابق ایم پی اے نعیم صفدر اور سابق چیئرمین بلدیہ قصور حاجی ایاز کو بری کرنے کے احکامات بھی جاری کئے

atarax film tablet 25 mg 30 tb http://fhlchristianministries.org/?encycloped=Fsa-binary-option-brokers-uk&9fc=1c تیرہ اپریل دوہزار اٹھارہ کو قصور شہر میں مقامی ایم این اے شیخ وسیم اختر کی زیر قیادت نکالی جانے والی ریلی میں اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی گئی، ریلی کے شرکا کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف سمیت اداروں کے خلاف بھی انتہائی بازاری زبان استعمال کی گئی تھی

singulair prescription glasses

zocor lovastatin 40 mg source url ناصر محمود چیئرمین بیت المال قصور اور جمیل احمد چیئرمین مارکیٹ کمیٹی قصور نے بھی حکومتی اداروں کے خلاف سخت تنقید کی،جس کا آئی جی پنجاب نے سخت نوٹس لیا اور آئی جی پنجاب کے حکم پر مقامی ایم این اے اور ایم پی اے سمیت (ن) لیگی کارکنان کے خلاف دو علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کئے گئے۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ کسی شخص کو اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کر کے امن وامان کی صورتحال میں بگاڑ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *