عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی والدہ انتقال کر گئیں – Reporter's Diary…

عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی والدہ انتقال کر گئیں

enter http://ecapguatemala.org.gt/poioe/5397 پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ متوفیہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

http://www.newmen.eu/pigils/niodjr/198

polish-american dating website cote d'ivoire site rencontre  قومی اسمبلی کے سابق رکن اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی والدہ غلام سکینہ کو طبیعت خراب ہونے پر نشتر اسپتال ملتان داخل کیا گیا تھا۔

here leo man dating virgo woman اسپتال میں جمشید دستی کی والدہ کی طبیعت کوشش کے باوجود نہ سنبھل سکی اور دورانِ علاج ہی ان کا قضائے الہٰی سے انتقال ہو گیا۔

here متوفیہ غلام سکینہ کی نمازِ جنازہ فرید کالونی میں ادا کی گئی جس کے بعد انھیں آبائی قبرستان واقع بستی دھل والا میں سپرد خاک کردیا گیا۔

http://oepib.org/?efiop=conocer-gente-numero-de-telefono&c1f=03 نماز جنازہ میں سابق ممبران اسمبلی، سیاست دانوں، بلدیاتی نمائندوں، سرکاری افسران، وکلا اور صحافیوں سمیت سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *