علی ظفر کا عید الفطر پر فلم طیفہ ان ٹربل کا ٹریلر ریلیز کرنے کا اعلان – Reporter's Diary…

علی ظفر کا عید الفطر پر فلم طیفہ ان ٹربل کا ٹریلر ریلیز کرنے کا اعلان

go to site http://creatingsparks.com/?endonezit=option-compare-database-expec اداکار اور گلوکار علی ظفر نے عید الفطر کے موقع پر اپنی پہلی پاکستانی فلم ‘طیفہ اِن ٹربل’ کا ٹریلر ریلیز کرکے شائقین کو ‘بڑا تحفہ’ دینے کا اعلان کیا ہے۔

opzioni digitali con bancoposta

opzioni binarie di banc de binary watch علی ظفر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ‘طیفہ اِن ٹربل’ کا پوسٹر شیئر کرکے شائقین کو عید کی پیشگی مبارکباد بھی دی۔

site de rencontre gratuit 17 ans فلم طیفہ اِن ٹربل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق فلم کا ٹریلر اس عید پر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں بارہ سو بڑی اسکرینز پر ریلیز کیا جائے گا

go here فلم طیفہ ان ٹربل میں علی ظفر کے ساتھ اداکارہ مایا علی مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔ یہ فلم علی ظفر اور مایا علی سمیت فلم کے ہدایت کار احسن رحیم کی بھی ڈیبیو فلم ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *