عدنان صدیقی کی بانسری بجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

http://azortin.pl/?rtysa=dukascopy-opcje-binarne-opinie&a35=b7 enter  پاکستان کے مشہور اور معروف اداکار عدنان صدیقی اداکاری کے علاوہ بانسری بجانے میں بھی ماہر نکلے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

rencontre senegal sans inscription http://motorcitysymphony.org/?prospertis=rencontre-50-ans-sur-internet&fe8=f6 اداکار عدنان صدیقی نے اس بار عید الفطر ملک سے باہر کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں منائی، جہاں انہوں نے حلال فوڈ فیسٹول میں شرکت کی

cherche femme quebecoise pour mariage http://gatehousegallery.co.uk/?myka=tassazione-opzioni-binarie-2015&f47=a4 سترہ جون کو عدنان صدیقی نے اپنے تمام مداحوں کے لیے عید کے تحفے کے طور پر انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں وہ بانسری پر گلوکار عاطف اسلم کے مشہور گانے ’دل دیاں گلاں‘ کی دُھن بجاتے نظر آئے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے شیئر ہونے کے بعد اب وائرل ہوگئی ہے اور wordpress_logged_in_da4fdf2b7db7480ac974975600a455ec ہر طرف عدنان صدیقی کی بانسری کے چرچے ہیں۔

go عاطف اسلم کی آواز میں گایا گیا گانا ‘دل دیاں گلاں’ سلمان خان اور کترینہ کیف کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم ‘ٹائیگر زندہ ہے’ میں شامل ہے، جو مداحوں میں بہت مقبول ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *