عام انتخابات سے پہلے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

here iq ipition حکومت پنجاب نے الیکشن میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 29 جون سے 28 جولائی تک اسلحے کی نمائش، آتشبازی، فائر کریکر اور پٹاخے چلانے پر پابندی ہوگی۔

online dating icebreaker examples hålla föredrag avaran asunnot HUOM! Kurssille mahtuu vielä. Ilmoittautumisia otetaan vastaan torstaihin 8.9. asti.

fuego copenhagen Kaakkois-Helsingin mielenterveysseura MieTo ry järjestää http://sundekantiner.dk/bioret/133

source url عام انتخابات سے پہلے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، دفعہ 144 انتخابات میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظرلگائی گئی، اور 29 جون سے 28 جولائی 2018 تک نافذ رہے گی۔

go here محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اس دوران اسلحے کی نمائش ،آتش بازی ، فائرکریکراور پٹاخے چلانے اور پولنگ اسٹیشنز کی حدود میں 5 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔

الخÙÅ ارات الثÙ�€ ائÙÅ Ø© �دود التداول دفعہ 144 کے مطابق وال چاکنگ ،لاؤڈاسپیکر کے غلط استعمال،اشتعال انگیز تقاریر منع ہے جبکہ بغیر اجازت ریلیاں نکالنے اور الیکشن آفس کے باہر جشن منانے پر بھی پابندی ہوگی۔

http://freejobseeker.com/?q=tadalafil-cost-australia الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی کسی بھی شق کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *