شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا

conocer la gente see عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست مسلم لیگ ن کے شکیل اعوان نے دائر کی تھی۔

mujeres madres solteras en lima

conocer gente de fuerteventura source link تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی کاز لسٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

source site شیخ رشید کی اہلیت مسلم لیگ ن کے شکیل اعوان نے چیلنج کی تھی۔ اپنی درخواست میں انہوں نے شیخ رشید پر اپنی زرعی زمین ظاہر نہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

requip buy traduction dream meaning dating brother درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ اثاثے چھپانے پر شیخ رشید کو 62 ون ایف کے تحت نا اہل کیا جائے۔

zyloprim where to buy binaire opties abn درخواست کے جواب میں شیخ رشید نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ انہوں نے جائیداد چھپائی نہیں تھی، غلطی سے بیان کرنا رہ گئی تھی۔

cheap generic levitra http://colombiatourstickets.com/?viowq=rencontrer-femmes-malgaches&897=04 سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو اب جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں کل سنایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *