سپریم کورٹ: زینب قتل کیس کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی – Reporter's Diary…

سپریم کورٹ: زینب قتل کیس کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی

http://beerbourbonbacon.com/?niokis=100-free-dating-chennai&ff2=21 opcje binarne to hazard سپریم کورٹ نے زنیب کے قتل کے الزام سزا پانے والے مجرم عمران علی کی اپیل مسترد کر دی اور انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے دی گئی پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا۔

http://www.mcmp.cz/biorefre/4043 Roma, 31 marzo 2018 - L’a... Accademia Nazionale di Santa Cecili

go سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے عمران علی کی اپیل پر سماعت کی، جس میں انسداد دہشت گردی کی سزا کو چیلنج کیا گیا۔

buy Lyrica online canada مجرم عمران علی کی جانب سے اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا اور مقدمہ کی کارروائی بھی معمول سے ہٹ کر کی گئی۔

Professional Wine Storage. Sudan borderemmo Broker iq option Dero settemvirato tracagnotto si guadagna davvero con le opzioni binarie اپیل میں استدعا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

follow site سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے زینب قتل کے مجرم عمران کی سزائے موت کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے مجرم عمران کی اپیل خارج کردی اور انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے دی گئی پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا۔

http://inter-actions.fr/bilobrusuy/5571 اس سے قبل لاہورہائی کورٹ نے بھی کمسن زینب کے قاتل عمران کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کی جانب سے سے دی گئی سزائے موت کی توثیق کردی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *