سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ – Reporter's Diary…

سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

see url www infonavit citas por internet  بلوچستان میں مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا، سابق وزیر اعظم میرظفراللہ جمالی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کافیصلہ کرلیا ہے۔

http://lokoli.com/?rtyt=forum-site-de-rencontre-be2&13d=05

go to site http://calonline.com/?q=viagra-viagra-online-pharmacy تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی میں‌ ن لیگی ارکان کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما میر ظفراللہ جمالی نے پی ٹی آئی صوبائی صدر سردار یار محمد رند سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔

watch http://fbmedical.fr/aftepaes/8150 ٹیلیفونک گفتگو میں یار محمدرند کی جانب سے ظفراللہ جمالی کی ملک وقوم کیلئے خدمات کی تعریف کی جبکہ دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات پر اتفاق کیا۔

source link چند روز قبل مسلم لیگ نواز کے رہنما ذوالفقار کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے تھے

site de rencontre gratuit cholet 49  چیئرمین عمران خان نے ذوالفقار کھوسہ کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا تھا کہ 2018 کا الیکشن ملک کی تقدیر بدلے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *