حکومت نے عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا

حکومت نےعیدالفطرپر4 تعطیلات کااعلان کردیاہے۔

عیدالفطرکی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ نوٹی فیکشن کےتحٹ عیدالفطرکی تعطیلات15سے18جون تک ہوں گی۔ملازمین انیس جون بروز منگل ڈیوٹی پر واپس پہنچیں گے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق رمضان المبارک میں 30 روزے ہونے کا امکان ہے۔ یکم شوال ہفتہ 16 جون کو ہوگی ۔ 15 جون کو انتیسواں روزہ جمعے کے روز ہو گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 14 جون کی شام چاند نظرآنے کے امکانات بہت کم ہیں کیونکہ اس روز چاند کی عمر انیس گھنٹے کے قریب ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *