این اے95میانوالی سے عمران خان الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار

click here buy metformin with a mastercard لاہور کے الیکشن ٹریبونل نے این اے 95 میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

http://boersenalltag.de/blog/blog-from/2013-08-01/blog-to/

http://uplaf.org/author/admin/bestè„™è è„—è è„™è œè„—è è„™è è„—è Ϗ㪏 œè„—陇lla http://www.backclinicinc.com/?jixer=ioption-review&784=ad  لاہور ہائی کورٹ میں اپیلیٹ ٹریبونل میں اپیلٹ ٹربیونل میں عمران خان کی اپیل پر سماعت جسٹس فیصل زمان نے کی، عمران خان کے وکیل بابر اعوان پیش ہوئے۔

prezzi forex coibendaggio http://divipiso.com/rtyre/4135 عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے دلائل دیے کہ ریٹرننگ افسر نے تکنیکی بنیادوں پر کاغذات نامزدگی مسترد کیے جبکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق تکنیکی بنیادوں پر کسی کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا لہذا ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔

source site

درخواست گزار جہانداد خان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان کا بیان حلفی قانون کے مطابق نہیں انھوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر نہیں کیے، جس کی وجہ سے ریٹرننگ افسر نے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے۔

zyprexa pharmacy price

Leave a Reply

benadryl without prescription Your email address will not be published. Required fields are marked *

teva cephalexin 500mg