افغان صدر کی دعوت پر آرمی چیف کابل روانہ، آئی ایس پی آر – Reporter's Diary…

افغان صدر کی دعوت پر آرمی چیف کابل روانہ، آئی ایس پی آر

watch source سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی کی دعوت پر کابل روانہ ہوگئے ہیں

rencontrer fille maintenant

engaged after 2 months of dating http://www.judithschlosser.ch/?ityrew=trading-iq&072=b7 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو افغان صدراشرف غنی نے دورہ کابل کی دعوت دی ہے

http://mediaeffectivegroup.pl/?jiiopaa=opcje-binarne-dla-pocz%C4%85tkuj%C4%85cych&3dd=3f میجر جنرل آصف غفور کے مطابق  پاکستان افغانستان میں امن کیلیےامریکا اورنیٹو کی کامیابی چاہتا ہے اور پاکستان افغانستان میں قومی مفاہمت پر مبنی حکومت کا خواہش مند ہے

here یاد رہے کہ ستائیس مئی کو افغان مشیر سلامتی امورمحمد حنیف اتمر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی افغان وفد نے مشیر سلامتی امور جنرل (ر) ناصر جنجوعہ سے مُلاقات کی تھی، ملاقات میں پاک افغان دوطرفہ امور، سیکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینیجمنٹ کے حوالے سے مل جُل کر کام کرنے کا عزم اظہار کیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *