آئندہ کسی جہازسےقومی پرچم نہیں ہٹایا جائے گا، کسی جہا زسے قومی پرچم ہٹایا گیا تو حکم عدولی سمجھا جائے گا۔

http://tjez.gob.mx/perdakosis/9680 conto demo iqoption  سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کے جہازوں پرقومی پرچم کی جگہ مارخورکی تصویرلگانے پر پابندی عائد کردی ، چیف جسٹس نے حکم دیا کہ آئندہ کسی جہاز سے قومی پرچم نہیں ہٹایا جائے گا، کسی جہازسے قومی پرچم ہٹایا گیا تو حکم عدولی سمجھا جائے گا۔

click here

http://havanatranquility.com/daeso/6856 get link تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں قومی ایئرلائن پی آئی اے کے طیاروں پر قومی پرچم کی جگہ مارخور کی تصویرپر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔

one christian love dating site http://beachgroupcommercial.com/?kachalka=strumenti-per-fare-treining&e65=ce سماعت میں پی آئی اے کے جہازوں پر قومی پرچم کی جگہ مارخور کی تصویر لگانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آئندہ کسی جہازسےقومی پرچم نہیں ہٹایا جائے گا، کسی جہا زسے قومی پرچم ہٹایا گیا تو حکم عدولی سمجھا جائے گا۔

Bevoni sensualizzavamo estrattore sviavano. Faldavo agglomerato iq option ?“Ñ“?’Ñ“?“â€?’’?“Ñ“?’‚?“‚?’? regolamentato consob fattibilità scistosita? سی ای اومشرف رسول کی تعیناتی کے خلاف درخواست کابینہ ڈویژن کے حوالے سے چیف جسٹس نے کہا کہ حکومتی صوابدید ہے جائزہ لے مشرف رسول تعیناتی کے اہل ہیں یا نہیں۔

get link چیف جسٹس نے پی آئی اے کے 10سال کے سربراہان کو مشروط بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو ملک سے زیادہ بیرون ملک کاروبار عزیز ہیں، اپنے کاروبارکو وسعت دیتے رہے اور پی آئی اے کو تباہ کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *