کوئٹہ میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی – Reporter's Diary…

کوئٹہ میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

http://nottsbushido.co.uk/hotstore/Hotsale-20150822-60031.html حکومت نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی لگا دی ہے۔

single stammtisch detmold

source link single hilden محکمہ داخلہ کی جانب سے کوئٹہ میں ڈبل سواری پر ایک ماہ کے لئےپابندی لگائی گئی ہے، شہر بھر میں دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری، جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

follow url

see حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہو گی، حکام نے بتایا کہ یہ پابندی حالیہ ٹارگٹ کلنگ واقعات کو سامنے رکھتے ہوئے لگائی گئی۔

follow کوئٹہ میں رواں ماہ دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کی دس وارداتوں میں سات پولیس اہلکاروں سمیت تئیس افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔

enter دوسری جانب وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال ہنگامی دورے پرکوئٹہ پہنچ گئے ہیں، وزیرداخلہ کوئٹہ میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

site de rencontre des gens beaux احسن اقبال کوئٹہ میں احتجاج پر بیٹھے ہزارہ قبیلے کے افراد سے ملاقات کریں گے، وفاقی وزیرداخلہ احتجاج ختم کرانے کیلئے مظاہرین سے مذاکرات کریں گے، یاد رہے کہ شہرمیں4مقامات پر ہزارہ برادری کااحتجاج جاری ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *