وزیراعظم کے بیان پر الیکشن کمیشن کی مذمت

http://www.accomacinn.com/?falos=bdswiss-abzocke bdswiss abzocke su ip option trading vantaggi الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی جانب سے دئیے گئے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم منصب پر فائز شخصیت کو ایسا بیان نہیں دینا چاہئے۔

single nettetal  

download broker binario

http://backyardgardensjoseph.com/?bioener=dating-apps-schweiz&636=5a opzioni binarie grafici تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن الطاف خان نے وزیراعظم کے الیکشن خلائی مخلوق کے کرانے سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کا یہ بیان آئین کی روح اور الیکشن کمیشن کے مینڈیٹ کے خلاف ہے

source ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ آئینِ پاکستان کےالیکشن ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن آئینی وقانونی ذمہ داریوں میں مکمل آزاد ہے،اہم منصب پرفائزشخصیات کو ایسے بیانات سےگریز کرنا چاہیئے، کیونکہ ایسے بیانات آئین کے منافی اور آئین کا تمسخر اڑانے کے مترادف ہیں

tricor 145 mg para que sirve https://www.tuseguro.com/kambjasie/4315 گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے ارکان کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ نگران وزیرِاعظم اتنا اہم عہدہ نہیں، جتنا ہم نے بنا دیا ہے۔ نگران وزیرِاعظم کے نام پر اپوزیشن سے اتفاق کرلیں گے۔ قائد حزبِ اختلاف خورشید شاہ جو بھی نام دیں گے ہمیں قبول ہوگا

benadryl liquid price http://www.dalelast.com.au/piskodrele/firyue/4344 بعد ازاں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انتخابات نگران حکومت نہیں خلائی مخلوق کرایے گی لیکن ہم پھر بھی حصہ لیں گے، امید ہے انتخابات شفاف ہوں گے

roter ginseng kapseln 500mg

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *