وزیراعظم کا نیب چیئرمین کو طلب کرنے اور اسپیشل کمیٹی بنا کر تحقیقات کروانے کا مطالبہ

الخيارات الثنائية حصة الإيرادات التابعة لها here وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف کے اربوں ڈالربھارت بھیجنے کے الزام پر نیب چیئرمین کو طلب کرنے اور اسپیشل کمیٹی بنا کر تحقیقات کروانے کا مطالبہ کردیا جبکہ نیب کی پریس ریلیزکوقبل ازانتخابات دھاندلی قراردے دیا۔

http://theiu.org/?alisa=%D8%A7%D9%84%D8%AE%D9%8A%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%AB%D9%86%D8%A7%D8%A6%D9%8A%D8%A9-%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D9%8A%D9%86%D8%AC%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%AF%D8%A7%D9%88%D9%84&370=2e

go to link

see url

go تجارة الذهب من بلد الي بلد  قومی اسمبلی میں وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا انصاف کے تقاضے پورے ہونے چاہئیں، جس طرح نواز شریف پر نیب عدالتوں میں کیس چل رہے ہیں، پیشیاں ہورہی ہیں مجھے امیدنہیں کہ انہیں نیب سے کوئی انصاف ملےگا، ہفتےمیں چھ چھ،تین تین پیشیوں کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی۔

go to link

watch follow site وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نیب نے حالیہ ایک نوٹس لیا ہے، اس قسم کے نوٹس ہمارےلیے رسوائی کا باعث بن رہے ہیں، نوٹس لیاگیا ہے، نواز شریف نے4.9 ارب ڈالر بھارت بھیجے، ادارے کا سربراہ اس قسم کی باتیں کرے تو  پھر تشویش ہوتی ہے، ایسی باتیں کی جائیں تو دیکھ لیں باقی معاملات کیا ہوں گے۔

http://wilsonrelocation.com/?q=www-fx-arabia-com http://www.greensteve.com/?armjanin=%D8%A8%D9%8A%D8%B9-%D8%B4%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D8%A7%D8%B3%D9%87%D9%85&4de=37 شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف کے اربوں ڈالربھارت بھیجنے سے متعلق الزام پر نیب چیئرمین کو طلب کرنے اور اسپیشل کمیٹی بنا کر تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ نیب کی جانب سے لگایا گیا حالیہ الزام نہ صرف بے بنیاد ہے بلکہ ملک کی بے عزتی کا باعث بنا ہے۔

http://www.dramauk.co.uk/?arapyza=%D9%86%D9%82%D8%B7%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%83%D8%B3&8bd=b1 get link وزیر اعظم نے نیب کی پریس ریلیز کو قبل ازانتخابات دھاندلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب کا اقدام پری پول دھاندلی کے زمرے میں آتاہے، جاوید اقبال کا نام بطور چیئرمین نیب تجویز کرنے پر شرمندگی ہے۔

موقع بيع وشراء الذهب مباشر طريقة شراء الاسهم بنك مسقط وزیراعظم کے مطالبے کے بعد پیپلزپارٹی نے چیئرمین نیب کو بلانے کے معاملے پرمشاورت کیلئے وقت طلب کرلیا جبکہ تحریک انصاف نے مخالفت کردی۔

http://theshopsonelpaseo.com/?syzen=%D8%A7%D8%B3%D9%87%D9%85-%D9%85%D8%B7%D8%B1%D9%88%D8%AD%D8%A9-%D9%84%D9%84%D8%A8%D9%8A%D8%B9-%D9%84%D8%B4%D8%B1%D9%83%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%87%D9%85%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B5%D8%B1%D9%8A%D8%A9&ea4=f8 enter site  چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے سابق نواز شریف اور دیگر کے خلاف4.9بلین ڈالر بھارت بھجوانے کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے جانچ پڑتال کا حکم دیا تھا۔

الخيارات الثنائية الاستراتيجية 30 دقيقة