نیب کا سورج صرف پنجاب نہیں، پورے ملک میں چمک رہا ہے’چیئرمین نیب – Reporter's Diary…

نیب کا سورج صرف پنجاب نہیں، پورے ملک میں چمک رہا ہے’چیئرمین نیب

conocer mujeres en nueva york love my parent dating site چیئرمین نیب، جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کسی کے ساتھ امتیازی سلوک پریقین نہیں رکھتا، نیب کا سورج صرف پنجاب نہیں پورے ملک میں چمک رہا ہے.

http://bolataruhan.org/?fiopry=cherche-femme-vichy-je-contacte&d08=e8

http://oepib.org/?efiop=aplicaciones-para-conocer-personas-en-otros-paises&be2=af http://www.amisdecolette.fr/?friomid=exemple-annonce-originale-site-rencontre&333=b7 ان خیالات کا اظہار جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب ایگزیکٹوبورڈ کے اجلاس میں کیا. تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کی سربراہی میں ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا، جس میں ادارے کے سربراہ نے خصوصی ہدایت کی کہ کرپشن کےاندھیروں کوروشنی میں بدل دیا جائے.

ligar online para celular gratis انھوں نے مزید کہا کہ بدعنوان عناصرکے خلاف بلاتفریق کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نیب کا ایجنڈا پاکستان سے بدعنوانی کا خاتمہ ہے.

atarax 25 mg maximum dose enter اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل نیب اور دیگرافسران نے شرکت کی. اس موقع پر چیئرمین نیب نے بدعنوان عناصرکے خلاف فوری اور غیرجانب دار کارروائی کرنے کے احکامات جاری کیے اور مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا.

keflex capsules 500mg price binary options brokers in new zealand نیب افسران کی پیش کردہ رپورٹ کے مطابق 11اکتوبر سے اب تک 226 افراد گرفتار، 872 شکایات کی جانچ کی گئی، اس دوران 403 انکوائریاں اور 82 انویسٹی گیشن کی منظوری دی، 217 بدعنوانی کے ریفرنسز متعلقہ عدالت میں دائرکئے گئے، ریفرنسز پر39 افراد کو احتساب عدالت نے سزا سنائی.

amitriptyline 5 mg ibs miglior sito di trading binario اس موقع پر جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب پاکستان سے بدعنوانی کے خاتمے لیے کوشاں ہے، نیب کا ادارے پورے ملک میں‌ سرگرم ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *