نگران وزیراعلی کے لیےمنظور آفریدی کا نام ڈراپ کردیا گیا ہے۔ شوکت یوسفزئی

پشاور۔۔۔ نگران وزیراعلی کا معاملا متنازعہ ہو کا ہے۔ شوکت یوسفزئی کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت


پشاور۔۔۔۔ تنازعہ کے بعد منظور آفریدی کا نام ڈراپ کردیا گیا ہے۔ شوکت یوسفزئی
پشاور۔۔۔ پارٹی چیئرمین عمران خان نے بھی منظور آفریدی کی مخالفت کردی۔ شوکت یوسفزئی
پشاور۔۔۔ اسمبلی میں منظور آفریدی کی نامزدگی پر چمک اورپیسوں کا الزام لگا ہے۔ شوکت یوسفزئی
پشاور۔۔۔ تین غیر متنازعہ ناموں پر غور ہو رہا ہے۔ شوکت یوسفزئی


پشاور۔۔۔۔ کل وزیر اعلی اور اپوزیشن لیڈر نگران وزیراعلی کی نامزدگی کے حوالے سے ملاقات ہوگی۔ شوکت یوسفزئی
پشاور۔۔۔ ایسے نام آنے چاہیئے جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو۔ شوکت یوسفزئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *