نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کر دیا

hookup culture vs dating http://www.accomacinn.com/?falos=bester-broker-bin%C3%A4re-optionen-test سابق نااہل وزیراعظم نوازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اعلامیہ افسوس ناک اور تکلیف دہ ہے۔

follow

follow site  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نے کہا کہ پتہ لگنا چاہیےملک میں click دہشت گردی کی بنیاد کس نے رکھی تھی۔

follow url سابق نااہل وزیراعظم نے کہا کہ آج ملک کوکیا بنا دیا گیا ہے، دنیا میں ہم تنہا ہوچکے ہیں، کون سا ملک آج ہمارے ساتھ ہے؟، اب پتہ لگنا چاہیےکہ ملک کواس نہج پرکس نے پہنچایا۔

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا کہ اگر قومی کمیشن قائم ہوتا ہے تو اس کی ضرورت ہے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیے۔

enter site نوازشریف نے کہا کہ نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس میں گھرٹھیک کرنی کی بات کوڈان لیکس بنا دیا گیا، انہوں نے ڈان لیکس کی بھی تصدیق کردی۔

http://www.cilentoescursioni.it/?kiskwa=option-xo&0b2=a1 سابق نااہل وزیراعظم نے کہا کہ خواجہ آصف سے پوچھیں جب جب وہ غیر ملکی دوروں پر گئے، بیرون ممالک کے صدوراور وزرائےاعظم نے میری بات کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *