نواز شریف قوم سے معافی مانگیں ‘ شاہ محمود قریشی

source site les sites de rencontre qui marche پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نواز شریف پریس کانفرنس کر کے قوم سے معافی مانگیں۔ نواز شریف معافی نہیں مانگتے تو ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

go to site

source url http://podzamcze-dobczyce.pl/index.php/restauracja/assets/assets/js/assets/js/layerslider.transitions.js  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ میرے بیان میں کیا غلط ہے۔ ہم پوچھنا چاہتے ہیں اس بیان کی ضرورت کیا تھی، ’خصوصی جہاز بھیج کر سرل کو ملتان بلانے کی ضرورت کیا تھی‘۔

bonus senza deposito opzioni digitali ottobre 2018 http://www.dalelast.com.au/piskodrele/firyue/4336 انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بیان سے پاکستان اور بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔ ان کے بیان پر نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس بلانا پڑا۔ ’آج نواز شریف نے سیکیورٹی کمیٹی کے بیانیہ کو مسترد کر دیا۔ مریم اور نواز شریف کے انداز بیاں سے لگتا ہے یہ جان بوجھ کر کیا گیا‘۔

kv schweiz job speed dating site de rencontre 05 شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حکومت کی اتحادی جماعتیں بھی ساتھ نہیں دے رہیں۔ اس بیان سے ہم گرے سے بلیک لسٹ کی طرف جا رہے ہیں۔ ’وزیر اعظم ایوان کو اعتماد میں لیں، کیا ہم بیرونی دنیا کے آلہ کار بن رہے ہیں‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *