میں نے صرف بنیادی حقوق کی بات کی تھی ‘ احسن اقبال – Reporter's Diary…

میں نے صرف بنیادی حقوق کی بات کی تھی ‘ احسن اقبال

click http://vagnvagensbygg.se/firmenit/1886 وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میں نے عدلیہ مخالف کوئی بات نہیں کی صرف بنیادی حقوق کی بات کی تھی۔ خلائی مخلوق کا توڑ پاکستان کے 20 کروڑ عوام ہیں۔

follow site

http://bilgiwebs.com/?plemjaw=los-chicos-del-coro-online-gratis&317=29 mujer busca hombre en lima metropolitana blidoo تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے عدلیہ مخالف کوئی بات نہیں کی۔ ہائی کورٹ نے نوٹس لیا ہے، میں ضرور جاؤں گا۔

http://creatingsparks.com.gridhosted.co.uk/?290=5c انہوں نے کہا کہ صرف اپنے الزامات کی بات کی تھی اور اس کا جواب دیا تھا۔ ’میں نے توہین عدالت نہیں کی بنیادی حقوق کی بات کی تھی، ابرار الحق شوق سے سپریم کورٹ جائیں بلکہ انہیں پہلے ہی جانا چاہیئے تھا‘۔

dating what's it like to be in love احسن اقبال نے کہا کہ تحریک انصاف ووٹ کے ذریعے ہمیں ہرا نہیں سکتی، اس لیے ہمیں عدالتوں میں لے جانا چاہتی ہے۔ پولیس اہلکاروں کو مارا گیا، عمران خان کو مقدمے میں بری کر دیا۔ ان کی بریت کے خلاف اپیل کریں گے، کسی ایک سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرنا اچھی بات نہیں۔

http://www.amisdecolette.fr/?friomid=site-de-rencontre-en-campagne-gratuit&e28=f3 ان کا کہنا تھا کہ خلائی مخلوق کبھی انسان کے روپ میں آتے ہیں کبھی غائب ہوجاتے ہیں۔ خلائی مخلوق کا توڑ پاکستان کے 20 کروڑ عوام ہیں، سنہ 1988 سے خلائی مخلوق نے جو نتیجہ نکالنے کی کوشش کی وہ نہیں نکلا۔

watch احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ ایسا نگراں سیٹ اپ لائیں گے جو غیر جانبدار الیکشن کروائے۔ کوشش ہے کہ اتفاق سے نگراں سیٹ اپ لائیں۔ ’ایسا سیٹ اپ لائیں گے جس پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *