ملزم کرنل جوزف کومکمل استثنیٰ حاصل نہیں

follow site enter site اسلام آباد ہائی کورٹ نے نے وزارت داخلہ کوامریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق 2 ہفتوں میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔

source url

http://orpheum-nuernberg.de/?bioede=online-geld-verdienen-bin%C3%A4ren-optionen-seri%C3%B6s-ab-1-euro&255=fe

http://zspskorcz.pl/pictose/eseit/2546 hombres solteros con mujeres con hijos  اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کوامریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے مقتول عتیق کے والد کی درخواست پرفیصلہ سنا دیا۔

source link عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزم کرنل جوزف کو مکمل استثنیٰ حاصل نہیں ہے، وزارت داخلہ کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے 2 ہفتوں میں فیصلہ کرے۔

http://poloclubmiddennederland.nl/3e586cd8128ba5d03ccbc121909e7421-21e2e8fe686ed0003b67d698b1273481 امریکی سفارت کار کرنل جوزف کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان عتیق کے والد نے ملزم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے درخواست دے رکھی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *