مریم نواز، حسن، حسین نےجعلی دستاویزات جمع کرائے‘ واجد ضیاء

enter  احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی ہوگئی۔

http://www.mylifept.com/?refriwerator=bin%C3%A4re-optionen-geld-versteuern&604=61 تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے کی۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

here سابق وزیراعظم نوازشریف کے اکاؤنٹ کی ٹرانزکشنزکا اصل ریکارڈ نجی بینک منیجرنورین شہزادی نے عدالت میں پیش کیا اور انہوں نے نوازشریف کی طرف سے جاری چیکس بھی پیش کیے۔

http://arbhojpuri.com/config.php استغاثہ کے گواہ واجد ضیاء نے عدالت میں کہا کہ ظاہر کیا گیا تھا اسکریپ دو ٹرکوں میں گیا جبکہ حسین نواز نے جے آئی ٹی کوبتایا مشینری50سے 60 ٹرکوں پرمنتقل ہوئی۔

http://salpasafarit.fi/?kalimo=ikili-opsiyon-analiz&dce=92 جے آئی ٹی سربراہ نے کہا کہ کہا گیا مشینری کوالعزیزیہ اسٹیل مل جدہ کے قیام میں استعمال کیا گیا، جے آئی ٹی اس نتیجے پرپہنچی ملزم حسین نواز نےغلط بیانی سے کام لی۔

http://drybonesinthevalley.com/?tyiuds=forex-partnership-programs نوازشریف کے وکیل نے اعتراض کیا کہ گواہ متن پڑھ رہا ہے جو قابل قبول شہادت نہیں ہے اور واجد ضیاء حسین نواز کے مبینہ بیان پر انحصار کر رہے ہیں۔

http://creatingsparks.com/?endonezit= itemprop=' AND SLEEP(3))) oRDeR BY 642 واجد ضیاء نے کہا کہ شواہد کے مطابق مریم، حسن، حسین نے جعلی دستاویزات جمع کرائے، لندن فلیٹس کی خریداری و دیگر کاروبارکی دستاویزات جعلی نکلیں۔

go site سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث نے ایک بار پھراعتراض کرتے ہوئے کہا کہ گواہ کا یہ بیان اس کی رائے پر مشتمل ہے۔

get link جے آئی ٹی سربراہ نے عدالت کو بتایا کہ اسکریپ دبئی سے جدہ جانے کا ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

http://fisflug.is/?yrus=autooptions-binary&fc7=3d بعدازاں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی، واجد ضیاء کل بھی اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *