علی جہانگیرصدیقی آئندہ ماہ امریکہ میں بطورسفیرذمہ داریاں سنبھالیں گے – Reporter's Diary…

علی جہانگیرصدیقی آئندہ ماہ امریکہ میں بطورسفیرذمہ داریاں سنبھالیں گے

http://adetacher.com/misroe/jisdr/1309 traduire une rencontre en anglais  علی جہانگیرصدیقی آئندہ ماہ امریکہ میں پاکستان کےسفیرکی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، حکومت پاکستان نے امریکہ میں موجودہ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد علی جہانگیرصدیقی کو سفیر تعینات کیا۔

rencontres femmes bretagne

the office quotes online dating  امریکا میں پاکستان کے موجودہ سفیراعزاز چوہدری انتیس مئی کو اپنےعہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں، جس کے بعد ان کی جگہ علی جہانگیر صدیقی جون کے پہلے ہفتے میں بطورسفیرذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

cfd oder binäre optionen علی جہانگیر صدیقی کی امریکی محکمہ خارجہ نےبطور سفیر تعیناتی کی منظوری دی، جس کے بعد ان کا ایگریما واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کو موصول ہوگیا۔

http://flywind.com.br/bakester/10315 یاد رہے 8 مارچ کو وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے امریکہ کے سفیر اعزاز چوہدری کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد اپنے معاون خصوصی علی جہانگیر صدیقی کو واشنگٹن میں سفیرتعینات کرنے کی منظوری دی تھی، اعزاز چوہدری 14ماہ تک امریکامیں پاکستانی سفیر رہے۔

rencontre celibataire picardie جس کے بعد سفارتی حلقوں کی جانب سےعلی جہانگیر صدیقی کی تعیناتی کو میرٹ کیخلاف قراردیتے ہوئے کہا گیا تھا وہ مطلوبہ تعلیم اور سفارتی تجربہ نہیں رکھتے۔

http://irinakirilenko.com/?deribaska=optionen-handeln-demo&efc=db optionen handeln demo جبکہ علی جہانگیر صدیقی کیخلا ف کرپشن کے الزامات کے تحت نیب میں انکوائری جاری ہے۔ opzionibinarie intesa san paolo علی جہانگیر صدیقی پر چالیس ارب روپے کرپشن کا الزام ہے، ذرائع کے مطابق ان کی کمپنیاں اسٹاک مارکیٹ میں کرپشن میں ملوث پائی گئی ہیں۔ان کے خلاف منی لانڈرنگ اور انسائڈر ٹریڈنگ کے سلسلے میں انکوائری ہورہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *