سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد کی حالت ایک بار پھر بگڑ گئی

rencontres a nyons 26110 http://www.digibagg.com/fistayl/3974  سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد کی حالت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ جس کے بعد انہیں وارڈ سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کر کے ہارٹ لنگز مشین لگا دی گئی

follow link http://nurdanbesen.com/?bioy=rencontres-montpellier-sherbrooke&1d0=9a

http://havanatranquility.com/daeso/1302 http://salpasafarit.fi/?kalimo=ikili-opsiyon-egitim&710=cc انچاس سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف بیس فیصد کام کر رہا ہے، ان کے دل میں سات اسٹنٹس ڈالے جا چکے ہیں جبکہ گردوں اور پھیپھڑوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے، یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹروں نے انہیں ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا مشورہ دے رکھا ہے۔

http://unbeatableconservatories.co.uk/miosds/2133 http://www.tentaclefilms.com/?yutie=opzioni-digitali-60-secondi-bollinger&29e=f1 سابق گول کیپر منصور احمد نے گذشتہ ماہ دل کے ٹرانسپلانٹ کے لیے بھارت میں علاج کی اپیل کی تھی

follow link منصور احمد کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ انہوں نےچوبیس سال قبل پاکستان کو چوتھی مرتبہ ہاکی کا عالمی چیمپیئن بنایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *