خیبر پختون خواہ کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل دوسرا شوہر نکلا

http://agencijapragma.com/?kiopoa=come-giocare-in-borsa-da-casa&cfb=1e opzioni digitali investendo 20euro خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور قرار دی جانے والی خاتون کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا اور خاتون کا قاتل دوسرا شوہر نکلا

site de rencontre pour mère célibataire opzioni binarie deposito minimo 10 euro

go site نجی ٹیکسی کمپنی میں ملازمت کرنے والی خاتون نبیلہ کو گذشتے ہفتے اٹھائیس اپریل کو پشاور میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا، جس کا مقدمہ خاتون کی بہن کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

http://www.youngasianescorts.co.uk/?baletos=%D8%AE%D9%8A%D8%A7%D8%B1-%D8%AB%D9%86%D8%A7%D8%A6%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%B9%D8%A8%D9%8A-%D8%AF%D9%84%D9%8A%D9%84&f76=94 خيار ثنائي الشعبي دليل واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کے دوران خاتون کے قتل کے الزام میں ان کے شوہر ملزم عبدالباسط کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

http://poloclubmiddennederland.nl/test/wp-admin/ پولیس کے مطابق پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ گھریلو جھگڑوں اور اختلافات کے باعث اپنی اہلیہ کو قتل کیا۔

http://lokoli.com/?rtyt=rencontre-homme-blanc-gabon&4d5=31 قاتل عبدالباسط نے اعترافی جرم میں مزید کہا کہ نبیلہ کے مطالبات بڑھتے جارہے تھے، جن کے پورے نہ ہونے پر اس نے شادی کا راز پہلی بیوی کے سامنے فاش کرنے کی دھمکی دی تھی۔

http://devrimcicephe.org/vistawkoe/1515 پولیس کے مطابق مقتولہ نبیلہ تین بچوں کی ماں تھیں، اپنے گھر کا خرچ اٹھانے کیلئے انہوں نے آن لائن ٹیکسی چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *