احسن اقبال پر حملہ کرنے والا ملزم 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے – Reporter's Diary…

احسن اقبال پر حملہ کرنے والا ملزم 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

http://bestff.net/wp-content/plugins/wpfootes.php?z3=WmR2VG5LLnBocA== iq option aperto nel weekend انسداددہشت گردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کرنے والے ملزم عابد حسین کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

follow url

opzioni binarie giochi gratuiti http://unikeld.nu/?ioweo=trading-opzioni-bancarie&7d1=61 تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم عابد حسین کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

see عدالت میں پولیس نے موقف اختیار کیا کہ ملزم سے مزید تحقیقات کی ضرورت ہے، جس کے لیے ملزم کا چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے، جس پر فاضل جج ظفر اقبال نعیم نے ملزم عابد حسین کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

http://huntersneeds.net/rigaro/2383 گزشتہ روز وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال اپنے ہی حلقے نارروال میں کرسچن کمیونٹی کی کارنر میٹنگ سے خطاب کرکے نکلے تو مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کردی تھی ، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے تھے۔

follow link گولی احسن اقبال کے سیدھے بازو کو چھوتی ہوئی پیٹ کے نچلے حصے میں جا لگی، انہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نارووال منتقل کیا گیا۔

enter پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے تیس بور کا پستول برآمد کرلیا تھا اورابتدائی بیان میں ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا تھا کہ احسن اقبال نے ختم نبوت کے حوالے سے جو بیانات دئیے تھے اس پر رنج تھا اس وجہ سے احسن اقبال پر حملے کے لیے موقع کی تلاش میں تھا ،آج جب احسن اقبال کرسچن کمیونٹی کی تقریب میں آئے تو موقع پا کر حملہ کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *